آج کیجے جنــــــــــــاب کی باتیں
آگہی اور عـــــــــــزاب کی باتیں
دل کی آنکھیں کھلیں، تو بھول گئے
عقل والے کتــــــــــــــاب کی باتیں
ہیچ لگتی ہیں عشق زادوں کو
استخوانی شبـــــــاب کی باتیں
ہم ہیں مخمور، ہم سے مت کیجئے
جام کی، اور شــــــــراب کی باتیں
قیس سے مل کے خوب کی ہیں کل
دشتِ دل اور ســــراب کی باتیں
آوارہ خیال – نیویارک جنوری 26، 2020
آگہی اور عـــــــــــزاب کی باتیں
دل کی آنکھیں کھلیں، تو بھول گئے
عقل والے کتــــــــــــــاب کی باتیں
ہیچ لگتی ہیں عشق زادوں کو
استخوانی شبـــــــاب کی باتیں
ہم ہیں مخمور، ہم سے مت کیجئے
جام کی، اور شــــــــراب کی باتیں
قیس سے مل کے خوب کی ہیں کل
دشتِ دل اور ســــراب کی باتیں
آوارہ خیال – نیویارک جنوری 26، 2020
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔Your comment is awaiting moderation.
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔