Friday, February 03, 2017

ہم کونسا زاویہ دیکھیں گے

امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک شہر میں دو روز قبل مسجد کو شرپسندوں نے آگ لگادی۔
مسلمان عبادت گاہ سے محروم ہوگئے۔
علاقے میں مقیم یہودیوں نے اپنے معبد کی چابی مسلمانوں کے حوالے کر دی،۔ کہا یہاں نماز پڑھ لو۔

ٹیکساس اور دیگر ریاستوں کے شہریوں نے مسجد کی تعمیر نو کے لئے پیسے اکٹھا کرنا شروع کردیا۔ ایک ہی دن میں تقریباً 8 لاکھ ڈالر اکٹھے کئے گئے۔ 

ہزاروں افراد مسلمانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرنے موم بتیاں اُٹھائے سڑکوں پر نکل آئے۔

کہانیاں خیر اور شر دونوں کی ہیں۔

ہم کونسا زاویہ دیکھیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کا تعلق ہماری ترجیحات اور تعصبات سے ہوگا۔

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Your comment is awaiting moderation.

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔