چل نکل
ری نیلوفر
بند تجھ پہ ہے یہ در
چھوڑ دے ہمیں تنہا
یوں بھی
اک ’’سونامی ‘‘ سے
’’اوئے‘‘ کی کہانی سے
’’شیخ‘‘ کی جوانی سے
سندھ کے درانی سے
اور بلو رانی سے
تنگ آچکے ہیں ہم
چل نکل
ری نیلوفر
چھوڑ دے ہمیں تنہا
چھوڑ دے ہمیں تنہا
ری نیلوفر
بند تجھ پہ ہے یہ در
چھوڑ دے ہمیں تنہا
یوں بھی
اک ’’سونامی ‘‘ سے
’’اوئے‘‘ کی کہانی سے
’’شیخ‘‘ کی جوانی سے
سندھ کے درانی سے
اور بلو رانی سے
تنگ آچکے ہیں ہم
چل نکل
ری نیلوفر
چھوڑ دے ہمیں تنہا
چھوڑ دے ہمیں تنہا
(آوارہ خیال)
نیلوفر بحر ہند اور بحیرہ عرب میں اٹھنے والے ایک سمندری طوفان کا نام ہے.
No comments:
Post a Comment
Your comment is awaiting moderation.