Monday, February 25, 2013

اگر جنگلی جانور "فاسٹ فوڈ" کھانا شروع کردے تو کیا ہوگا؟


اگر جنگلی جانور فاسٹ فوڈ (برگر، چپس، پیزا، کاربونیٹیڈ مشروبات)، جو عموما مخصوص ریسٹورینٹس جیسے کے ایف سی، پیزا ہٹ، سب وے، میکڈونلڈ اور اسی طرح کے دوسرے بہت سارے مشہور برانڈز، میں دستیاب ہوتاہے، کھانا شروع کردے تو کیا ہوگا؟ شائد ۔۔۔۔۔۔۔۔

خیر ۔۔۔۔۔۔ آپ یہ زبردست Animated فلم دیکھ لے، جس میں مزاح بھی ہے اور سبق بھی :-) 




اس فلم میں ہلکے پھلے انداز میں فاسٹ فوڈ کے مضر اثرات کی طرف اشارہ کیا گیاہے۔ عموما یہ مانا جاتاہے کہ فاسٹ فوڈ استعمال کرنے والے افراد زیادہ وزن کی بیماری کا شکار ہو جاتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Your comment is awaiting moderation.

Post Top Ad

Your Ad Spot

Pages