Wednesday, January 30, 2013

تکرار


ہر بار بتانے سے
ہر بار جتانے سے 
تحقیر ہوئی ان کی 
تحقیر ہوئی میری 
اے کاش میں چپ رہتا
چپ چاپ ستم سہتا
توقیر تو رہ جاتی
تاثیر تو نہ جاتی 
--------

2 comments:

کاشف نصیر نے لکھا ہے کہ

بہت خوب

Noor Pamiri نے لکھا ہے کہ

بہت شکریہ کاشف بھائی۔

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Your comment is awaiting moderation.

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔