منطق اور ہوش والے بے غیرت
ظلمتوں کے اسیر زندہ باد
عقل کی بات کرنے والا بد
واعظ بے ضمیر زندہ باد
غرق ہو جائیں جھونپڑی والے
ہر امیر اور کبیر زندہ باد
بھاڑ میں جائے امن کی باتیں
دین کے فتنہ وزیر زندہ باد
فون ترکش ہیں دور حاضر کے
زہر میں ڈوبے تیر زندہ باد
امن کے ہر نقیب پر لعنت
نفرتوں کے سفیر زندہ باد
آوارہ خیال
نفرتوں کے سفیر زندہ باد
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔Your comment is awaiting moderation.
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔