کھلونے،
کانچ کے،
گر ٹوٹ جائے تو
بہت افسوس ہوتا ہے
مگر
اک اطمینان سا بھی تو ہوتا ہے
کہ آخر ٹوٹنے کی چیز تھی
اور کسی دن ٹوٹ جانا تھا
مگر،
ہاں،
اطمینان کے ساتھ
تھوڑا سا
خلش سا بھی تو ہوتا ہے
کہ
ایسا گر نہیں ہوتا
تو شاید ٹھیک ہی ہوتا
No comments:
Post a Comment
Your comment is awaiting moderation.