اپنا سر ہاتھوں میں اٹھائے
شہر میں پاگل گھوم رہا ہے
خود کو،
خود ہی
ڈھونڈ رہا ہے
اجنبیوں سے پوچھ رہا ہے
"یہ صورت پہچانتے ہو تم؟
اس انسان کو جانتے ہو تم؟"
اپنا سر ہاتھوں میں اٹھائے
شہر میں پاگل گھوم رہا ہے
خود کو،
خود ہی
ڈھونڈ رہا ہے
اجنبیوں سے پوچھ رہا ہے
"یہ صورت پہچانتے ہو تم؟
اس انسان کو جانتے ہو تم؟"
No comments:
Post a Comment
Your comment is awaiting moderation.