Thursday, June 07, 2012

مومی مجسمے اور عورت




گزشتہ دنوں ایک مارکیٹ میں دکان کے باہر اس   مجسمے کو دیکھا. چوروں سے بچانے کے لیے دکاندار نے مجسمے کو زنجیروں سے باندھ دیا ہے.

اس مجسمے کو دیکھ کر مجھے احساس ہوا کہ کچھ لوگ عورتوں کے ساتھ حقیقی زندگی میں بھی اسی طرح کا رویہ رکھتے ہیں. ان سے عجیب سا سلوک کرتے ہیں.ایسے افراد عورتوں سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ خوبصورت ہوں، بناؤ سنگھار کرے،  اور گھروں کے اندر بیٹھے رہے. زی عقل اور زی شعور ہونے کے باوجود سماج کا متحرک حصہ نہیں بنے.

روایات اور نام نہاد اقدار کے اسیر ایسے جہلا کا بس چلے تو گھروں کے اندر موجود عورتوں کے گلے میں زنجیر بھی باندھ دے!

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Your comment is awaiting moderation.

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔