Thursday, February 23, 2012

شاکر ... پھول والا


میں رنگ بیچتا ہوں
خوشبووں کا تاجر ہوں
کمائی تھوڑی سہی 
مشقتوں پہ فاخر ہوں
یہ میرے کھیلنے،
خوشیاں منانے
کے دن ہیں
مگر
خدا نے دیا
جو بھی،
اس پہ شاکر ہوں

3 comments:

Your comment is awaiting moderation.

Post Top Ad

Your Ad Spot

Pages