دسمبر کی
نوکیلی سردیوں کے
سخت موسم میں
اکیلا
شہر کے باہر
کسی
کچے،
شکستہ،
کہر میں ڈوبے
مکان کو دیکھ کر
یونہی
نہ جانے کیوں
مجھے دل
یاد آتا ہے
دسمبر کی
نوکیلی سردیوں کے
سخت موسم میں
اکیلا
شہر کے باہر
کسی
کچے،
شکستہ،
کہر میں ڈوبے
مکان کو دیکھ کر
یونہی
نہ جانے کیوں
مجھے دل
یاد آتا ہے
نوکیلی سردیوں کے
سخت موسم میں
اکیلا
شہر کے باہر
کسی
کچے،
شکستہ،
کہر میں ڈوبے
مکان کو دیکھ کر
یونہی
نہ جانے کیوں
مجھے دل
یاد آتا ہے
No comments:
Post a Comment
Your comment is awaiting moderation.