Wednesday, November 23, 2011

محاصرہ


محبتوں کے شہر میں 



میرا محاصرہ ہوا 


مجھے پکڑ کے لے گئے


سزائے موت دی گئی


نہ مجھ سے کچھ وہ لے سکے 


نہ کچھ میں ان کو دے سکا 


میں سر بریدہ لاش تھا 

دم سزا قلاش تھا

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Your comment is awaiting moderation.

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔