ہجر موسم میں بھلا عید خوشی کیسے دے؟ تم نہیں شہر میں، پھر دید خوشی کیسے دے؟ دل کا اک خالی جزیرہ ہے، تیری یادیں ہیں روح بے چین کو امید خوشی کیسے دے؟
No comments:
Post a Comment
Your comment is awaiting moderation.