Wednesday, September 21, 2011

تنہا

تنہا تنہا
 دشت  وفا ہے 
رنگ میں ڈوبا
 شہر جفا 

عشق کی لاج
بڑھانے والوں سے 
اک عالم
 خفا خفا

دنیا والے 
پاگل ہو گیے  
لاش  سے مانگے 
رنگ حنا  


0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Your comment is awaiting moderation.

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔