انہیں پکارتی رہتی ہیں منتظر راہیں کبھی تو وہ بھی سنے میری بے زباں آہیں بہت دنوں سے ہیں ترسی ہوئی میری باہیں شکست جان کا موسم ہے اب تو لوٹ آئے!
No comments:
Post a Comment
Your comment is awaiting moderation.