میری قسمت میں لکھی ہے تباہی میں دشت عشق کا افسردہ راہی فقط دو رنگ ہیں حد گماں میں لہو دل کا، شب غم کی سیاہی ایک قطعہ
No comments:
Post a Comment
Your comment is awaiting moderation.