شہر جنوں کے لوگ ہیں بھولے کیا کیا سوچتے رہتے ہیں چوٹ اگر پڑ جائے ان کو چھپ چھپ کر سب سہتے ہیں دل میں درد امڈتا ہے پر منہ سے کچھ نہیں کہتے ہیں اشک بہاتے ہیں ھر پل اور ہر قطرے میں بہتے ہیں
No comments:
Post a Comment
Your comment is awaiting moderation.