Monday, July 19, 2010

نام


رشک سے باغ دیکھتا  ہےمجھے
پھول   ملتے ہیں احترام کے ساتھ

یہ بھی اعزاز کوئی کم تو نہیں
 جڑگیا ہوں میں تیرے نام کے ساتھ 

1 comments:

Anonymous نے لکھا ہے کہ

Great! But correct the typo in the first line, please: hay not hain!

Best,

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Your comment is awaiting moderation.

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔