Thursday, July 15, 2010

حکمرانوں کے نام


لمحہ گر چہ بھاری ہے 
خاموشی غداری ہے 

سچ بولو گر مخلص ھو 
چپ رہنا عیاری ہے 

جو بھی ہمیں غدار کہے
وہ بندہ سرکاری ہے 

مسلوں کاحل دو ہم کو 
یا کہہ دو لاچاری ہے 

سب کو کہنا دشمن ملک 
اک ذہنی بیماری ہے 

مفلس ہیں وہ لوگ سدا 
جنکی رو ش زرداری ہے 
 


1 comments:

Zahir Shah نے لکھا ہے کہ

That was a nice poetry Noor Bhai. Iss se mujhe ek nazm ka sher yaad aaraha hai...

"me chup raha toe mujhe maar de gi meri zameer

or kuch kaha toe adalat me mara jaunga"

which unfortunately I dont remember complete.... I am worse at poetry :).
But I will share it later.

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Your comment is awaiting moderation.

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔