ارمانوں کے اس گلشن میں
تم
سب سے دلکش
سب سے حسین
اور
سب سے نازک
ارماں ہو !
ارمانوں کے اس گلشن میں
تم
سب سے دلکش
سب سے حسین
اور
سب سے نازک
ارماں ہو !
About Noor Pamiri
نور پامیری ایک آوارہ خیال شخص ہے جسے یہ زعم ہے کہ وہ سوچ اور لکھ سکتا ہے، اور یہی اس کی خام خیالی ہے۔
No comments:
Post a Comment
Your comment is awaiting moderation.