ایک لمحہ کسی کی قربت کا
مجھ کو ہر غم سے دور کر دیگا
وہ ستارہ میرے مقدّر کا
زندگی روشنی سے بھر دیگا
جس کی آنکھوں میں نور رہتا ہو
ظلمت شب کو وہ سحر دیگا
About Noor Pamiri
نور پامیری ایک آوارہ خیال شخص ہے جسے یہ زعم ہے کہ وہ سوچ اور لکھ سکتا ہے، اور یہی اس کی خام خیالی ہے۔
No comments:
Post a Comment
Your comment is awaiting moderation.