دھمال ہونے کو ہے
تھوڑی دیر رک جاو!
ابھی نہ جاو
ابھی چند چھوٹے لمحوں میں
کرے گی رقص
حسینہ فکر چار طرف
بجیں گے درد کے پازیب
دل کے صحرا میں
اور ارتعا ش قدم سے زمین بنجر میں
نئے سحر کی طرح
پھر سے چند چمکے گا!
About Noor Pamiri
No comments:
Post a Comment
Your comment is awaiting moderation.